نوازشریف کی حالت تشویشناک،دل کے ہسپتال میں منتقلی کی اطلاعات،مریم نواز نے بڑا مطالبہ کردیا 18

نوازشریف کی حالت تشویشناک،دل کے ہسپتال میں منتقلی کی اطلاعات،مریم نواز نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ میاں نوازشریف کی طبیعت نا ساز ہونے پر انہیں (آج ) منگل کو دل کے ہسپتال میں منتقل کئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں تاہم مجھے یا ہمارے خاندان کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ،ہمیں ابھی تک میڈیکل بورڈز کی مرتب کر دہ رپورٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں ۔پیر کو اپنے ٹوئٹ میں

انہوں نے کہاکہ مجھے بتایاگیا ہے کہ میاں نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں اور انہیں منگل کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی (پی آئی سی)منتقل کیا جائیگا تاہم مجھے یا ہمارے خاندان کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں ابھی تک میڈیکل بورڈز کی طرف سے مرتب کر دہ رپورٹس بھی نہیں ملیں ۔ انہوں نے کہاکہ جیل حکام سے رابطے کے بعد ہم نے محکمہ داخلہ سے بھی تحریری طورپر رابطہ کیا ہے ۔

The put up نوازشریف کی حالت تشویشناک،دل کے ہسپتال میں منتقلی کی اطلاعات،مریم نواز نے بڑا مطالبہ کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
download coolpad firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  سیاستدانوں کو ملک سے باہر جانے کا اتنا شوق کیوں ہے؟پاکستان کا نعرہ لگانے والے یہیں رہ کر کام کیوں نہیں کرتے؟عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں