نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال پہنچادیا گیا 17

نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال پہنچادیا گیا

 لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پہنچا دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پہنچا دیا گیا، چیف ایگزیکٹو پی آئی سی ڈاکٹرز کے ہمراہ سابق وزیراعظم کا چیک اپ کریں گے، اسپتال انتظامیہ کے مطابق نوازشریف کے ممکنہ دو ٹیسٹ کیلئے ایکو اور تھیلم سکین مشینیں تیارکرلی گئیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ‎نوازشریف کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال لے جانے کی تیاریاں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسپتال آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ایمرجنسی وارڈز کے داخلی راستوں پر پولیس کی نفری تعینات ہے جب کہ مریضوں کے لواحقین کو وارڈ سے باہرنکال دیا گیا اور مریضوں کیلئے خصوصی اقدامات کیےگئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میں پہلے کہہ چکی ہوں کہ میاں نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور انہیں کل پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جارہا ہے لیکن مجھے اور ہماری فیملی کو اس حوالے سے آگاہ تک نہیں کیا گیا۔

The put up نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال پہنچادیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  علیم خان کی جگہ وزارت بلدیات پنجاب کا قلم دان بشارت راجہ کے حوالے

اپنا تبصرہ بھیجیں