ننھیال جانے کی ضد پر سنگدل باپ نے بیٹے کو قتل کردیا 9

ننھیال جانے کی ضد پر سنگدل باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

ننکانہ صاحب: منڈی فیض آباد میں ننھیال جانے کی ضد پر سنگدل باپ نے تین سالہ بیٹے کومبینہ تشدد کرکے بے رحمی سے قتل کردیا۔

ننکانہ صاحب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، منڈی فیض آباد کے علاقے میں ظالم باپ نے اپنے ہی بیٹے کو ننھیال جانے کی ضد پر بے رحمی سے قتل کردیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کرکے بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سجاول کی بیوی روٹھ کرمیکے چلی گئی تھی اور اس کا تین سالہ بیٹا ماں کے پاس جانے کی ضد کرتا تھا۔

بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں جب کہ ہاتھ اور پاؤں کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔

The publish ننھیال جانے کی ضد پر سنگدل باپ نے بیٹے کو قتل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
free online course
download micromax firmware
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
مزید پڑھیں:  روایتی جنگ کی تیاریاں نظرانداز نہیں کرسکتے، آرمی چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں