نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سینکڑوں الاٹی سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری کی وجہ سے دھوکہ کھاگئے ،بڑی رقم داؤ پر لگ گئی 21

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سینکڑوں الاٹی سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری کی وجہ سے دھوکہ کھاگئے ،بڑی رقم داؤ پر لگ گئی

لاہور (آن لائن) بیدیاں روڈ پر واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی الفلاح ٹاؤن کے سینکڑوں الاٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضعیم قادری نے مذکورہ سوسائٹی کا رقبہ مختار عام پر دو افراد کے حوالے کر دیا۔ جو انہیں پلاٹ فروخت کرتا رہا اور اب اس اراضی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اراضی سمال انڈسٹری کی ملکیت تھی مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر

اراضی سمال انڈسٹری کی ملکیت تھی تو اسے کیوں فروخت کیا جاتا رہا ضعیم قادری نے اراضی کا مختار عام اپنے دو افراد کو کیوں دیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری جو اب مذکورہ اراضی کے حوالے لا علمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ضعیم قادری کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی رقوم واپس دلائی جائے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اراضی اب تک کئی تعمیراتی ہو چکی ہیں اور الاٹی اپنے گھروں میں مقیم ہیں۔

The put up نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سینکڑوں الاٹی سابق صوبائی وزیر ضعیم قادری کی وجہ سے دھوکہ کھاگئے ،بڑی رقم داؤ پر لگ گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
udemy paid course free download
download mobile firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  سابق حکومت نے جنرل (ر) راحیل شریف کو قانونی طریقہ کار کے مطابق اجازت نہیں دی تھی، پاکستان اب کیا کردار اداکرے گا؟شیری مزاری کا حیرت انگیز انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں