نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کی یاد ستانے لگی 15

نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کی یاد ستانے لگی

 لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے اس بار شاندار کرکٹ ایونٹ میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں گا، ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن سے لے کر تیسرے تک ہر تقریب میں پیش پیش رہنے والے نجم سیٹھی کی جگہ اب احسان مانی چارج سنبھال چکے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر چند صارفین نے نجم سیٹھی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی خدمات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا بہتر نہیں تھا کہ آپ کے جانشین آپ کو بطور مہمان خصوصی پی ایس ایل فور کی افتتاحی  تقریب میں بلاتے۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

جواب میں نجم سیٹھی نے کہا کہ مجھے یاد رکھنے اور یاد دلانے کا شکریہ، میں بھی کمی محسوس کروں گا، زندگی میں ایسا ہوتا ہے، اس بار شاندار ٹورنامنٹ میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں گا لیکن شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، اگرمیڈیا سپورٹ اور حوصلہ افزائی نہ کرتا تو پی ایس ایل کی کامیابی ممکن نہیں تھی۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

The publish نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کی یاد ستانے لگی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download karbonn firmware
Download WordPress Themes Free
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  مالی مسائل، قومی ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ سے دستبرداری پر غور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں