نتھیا گلی اور ایوبیہ میں مسلسل برف باری،متعدد سیاح پھنس گئے ،پھسلن سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،سیاحوں کے ہوش اُڑ گئے 17

نتھیا گلی اور ایوبیہ میں مسلسل برف باری،متعدد سیاح پھنس گئے ،پھسلن سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،سیاحوں کے ہوش اُڑ گئے

اسلام آباد (آن لائن) نتھیا گلی اور ایوبیہ میں مسلسل برف باری کے باعث متعدد سیاح پھنس گئے جبکہ پھسلن سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ سیاحوں کا منصوبہ بندی کے فقدان کا شکوہ ‘ رات جاگ کر گزاری دو سے تین فٹ تک برف ہے راستے کھولنے کیلئے اقدامات نہیں کئے جارہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نتھیاگلی اور ایوبیہ میں

برفباری کے باعث متعدد سیاح اور گاڑیاں پھنس گئیں۔ برفباری کے باعث راستے میں پھسلن سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ سیاحوں نے شکوہ کیا ہے کہ دو سے تین فٹ برف سے بند راستے کھولنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے۔ انتظامیہ کی جانب سے منصوبہ بندی کا فقدام ہے شدید سردی میں رات جاگ کر گزاری۔

The submit نتھیا گلی اور ایوبیہ میں مسلسل برف باری،متعدد سیاح پھنس گئے ،پھسلن سے گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،سیاحوں کے ہوش اُڑ گئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download lava firmware
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  2گیزر، 3ہیٹرز۔۔بل 59ہزار، وفاقی وزیر غلام سرور کو دن میں تارے نظر آگئے،تنگ آکر ایسا قدم اٹھا لیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں