ڈیلی بائیٹس 15

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچوں کی پیدائش ہوئی اور پاکستان کا نمبر کونسا رہا ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں کتنے بچوں کی پیدائش ہوئی اور پاکستان کا نمبر کونسا رہا ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

نیویارک(ویب ڈیسک) نئے سال کے پہلے روزدنیا میں3 لاکھ 95 ہزار 72 نئے مہمان پیدا ہوئے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق ایک چوتھائی کی پیدائش جنوبی ایشیاءمیں ہوئی، پاکستان کا چوتھا نمبر رہا، یہاں15 ہزار بچوں نے آنکھ کھولی۔

سب سے زیادہ بھارت میں69ہزار9سو 44بچے پیدا ہوئے۔ 44 ہزار 9 سو40 بچوں کے ساتھ چین دوسرے نمبر پر رہا افریقی ملک نائیجیریا میں 25ہزار 6سو 85بچے دنیا میں آئے۔ پانچواں نمبر انڈونیشیا کا رہا۔ وہاں 13ہزار 256 جبکہ امریکا میں 11ہزار 86بچوں کی پیدائش ہوئی اور فہرست میں چھٹے نمبر پر رہا۔

Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
download lenevo firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  دو پاکستانی خواتین میں ہم جنس پرستی کا پہلاکیس سامنے آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں