نئی تاریخ رقم،سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورے سے کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئیگی؟ سعودی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں 13

نئی تاریخ رقم،سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورے سے کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئیگی؟ سعودی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سعودی سفارتخانے نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان سے 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئیگی۔منگل کوپاکستان میں سعودی سفارتخانے نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ سعودی ولی عہد دو روزہ دورے پر 16فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے اور اس دوران

اعلیٰ سطح کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ پاکستان سے 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی جس حوالے سے کئی معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اپنا دو روزہ دورہ 17فروری کو مکمل کرکے پاکستان سے ملائیشیاء کے دورے پر روانہ ہو جائیں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورہ سے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

The submit نئی تاریخ رقم،سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کے دورے سے کتنے ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئیگی؟ سعودی سفارتخانہ نے تفصیلات جاری کردیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
udemy paid course free download
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  جعلی خان کی مزید جعل سازیاں بے نقاب ہو رہی ہیں،،سٹیٹ بینک کی رپورٹ نے پی ٹی آئی کو بے نقاب کر دیا ،پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں