میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا 12

میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) معروف امریکی گلوکار ایکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کے لئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں۔ امریکی گلوکار اپریل میں ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ ہفتے کے روز معروف

امریکی گلوکار ا یکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟ امریکی گلوکار ایکون ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب اپریل میں منعقد ہوگی۔

The publish میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
online free course
download redmi firmware
Free Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  منچلے دولہے کا انوکھا انداز، اپنی گاڑی کو پھولوں کی بجائے ایسی چیز سے سجا دیا کہ آپ بھی مسکرانے پر مجبور ہو جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں