میرے ساتھ دھوکہ ہوا !مجھے جو کچھ بتا یا گیا سب جھوٹ تھا  حسن نثار پھٹ پڑے، پی ٹی آئی قیادت کے پول کھول دیئے 10

میرے ساتھ دھوکہ ہوا !مجھے جو کچھ بتا یا گیا سب جھوٹ تھا حسن نثار پھٹ پڑے، پی ٹی آئی قیادت کے پول کھول دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حسن نثار پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علم کی کمی کی وجہ سے میرا ایک مفروضہ غلط ہوا، میرا اس طرف دھیان نہیں گیا، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ اتنے بونگے نکلیں گے،میرا خیال تھا تیاری ٹکا کے ہو رہی ہے اور مجھے تاثر بھی دیا گیا، سو میں اکیلا ہی اتنا بیوقوف نہیں ،لیکن عقل بھی اتنی ڈھنگ سے استعمال نہیں کی ،لیکن یہ جھوٹ کیوں بولیں گے کیونکہ وجہ ہی کچھ نہیں ہے ۔بات کررہے ہیں تو

ٹھیک .ہی کہہ رہے ہونگے ،مجھے ان کی نیتوں پر بھی شبہ ہے،مجھے مائنس عمران خان نظر آرہا ہے ،مجھے ان کی نیتوں پر بھی شبہ ہے جو کریکٹر لیس ہیں ،دہاڑی باز ہیں ،یہ مہم جو ہیں ،ان کی زبانیں سنی ہیں کبھی ؟انہیں اتنی عقل اور تمیز نہیں ہے کہ ۔۔۔میڈیا کو کہہ رہا ہے کہ تم بدتمیز ہو،تیری کیا اوقات ہے ،تیری کیا حیثیت ہے؟جو میڈیا کو کہہ رہا ہے کہ تمہیں تمیز ہونی چاہئے ،بات تجھے کرنے آتی نہیں ،آگے سے تو بھاشن دے رہا ہے اور یہ ہے بھی وزیر اطلاعات،حسن نثار نے پروگرام کے دوران مزید کیا کہا ،آپ بھی سنئے

https://platform.twitter.com/widgets.js

The publish میرے ساتھ دھوکہ ہوا !مجھے جو کچھ بتا یا گیا سب جھوٹ تھا حسن نثار پھٹ پڑے، پی ٹی آئی قیادت کے پول کھول دیئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
online free course
download lenevo firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  مسلم لیگ (ن) کا عدم تعاون ، سرد مہری ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف پیپلز پارٹی کی عدم اعتماد تحریک کا کیا نتیجہ نکلے گا؟حیرت انگیز انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں