میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت 9

میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت

پیرس(اے این این)پاپائے روم پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ والدین کو بچوں سے دور رہ کراپنی لڑائی لڑنی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میاں بیوی آپس میں باہمی لڑائی لڑسکتے ہیں مگر انہیں یہ سب کچھ بچوں سے دور رہ کر کرنا چاہیے۔ اگر والدین بچوں کے سامنے ایک دوسرے سے الجھیں گے تو اس کے بچوں پر منفی نفسیاتی اثرات مرتب ہوں گے۔27بچوں کو بپتسمہ دینےکی تقریب سے

خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ میں والدین کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں میں ایمان کی منتقلی کا اپنا فرض پورا کریں۔اس موقع پر پوپ فرانسس نے والدین کو کچھ غیر رسمی نصیحتیں بھی کیں۔انہوں نے کہا کہ میاں بیوی میں الجھنیں فطری امر ہے۔ اگر وہ لڑیں گے نہیں تواس پر حیرت ہوگی۔ وہ لڑیں ضرور مگر بچے اسے دیکھیں اور نہ ہی سنیں۔

The submit میاں بیوی کو مشروط طورپر باہمی لڑائی کی اجازت appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
download redmi firmware
Free Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  آسٹریلیامیں پاکستان سمیت متعدد ممالک کے سفارت خانوں کو مشکوک پارسل موصول،ان کے اندر کیا تھا؟ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں