میئر کراچی نے اردو بازار کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روک دیا 5

میئر کراچی نے اردو بازار کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روک دیا

کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے اردو بازار کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روک دیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن زور و شور سے جاری ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں قائم غیرقانونی دکانوں کو مسمار کیا جارہا ہے، تاہم میئرکراچی وسیم اختر نے اردو بازار کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

میئرکراچی نے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی میں تاجربرادری، میونسپل سروسز اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے 2،2 افراد شامل ہوں گے، جو اس بات کا تعین کریں گے کہ دکانیں غیرقانونی ہیں یا نہیں، اور اگر اردو بازار کی دکانیں  نالے پر قائم ہوں گی تو انہیں مسمار کردیا جائے گا، کمیٹی معائنہ کرکے مئیر کراچی کو رپورٹ پیش کرے گی۔

The put up میئر کراچی نے اردو بازار کی دکانوں کو مسمار کرنے سے روک دیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  آصف زرداری منی لانڈرنگ ٹولے کے سربراہ اور بلاول بینیفشری قرار، جے آئی ٹی رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں