مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں 2 پاکستانیوں نے ملکی پرچم بلند کردیا 15

مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں 2 پاکستانیوں نے ملکی پرچم بلند کردیا

منیلا: مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں 2 پاکستانیوں طیب عثمانی اور  فیضان فیاض نے ملکی پرچم بلند کردیا۔

فیضان فیاض نے فلپائن میں ایسپرا ایف سی مقابلے میں کامیابی پائی جب کہ طیب عثمانی نے لائٹ ویٹ باؤٹ میں فلپائن کے الفریڈو مینڈرز کے خلاف فتح پاکر داد پائی، منیلا فلپائن میں ہونے والے دو روزہ مقابلوں میں فیضان کا مقابلہ ان سے کہیں زیادہ تجربہ کار فلپائن کے فائٹرلنڈین کیسٹیلو کے ساتھ تھا۔ اس مقابلےمیں فیضان فیاض نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے لینڈن کیسٹیلو کو شکست دے کر اپنی برتری ثابت کی، انہوں نے یہ فائٹ eight پوائنٹس سے اپنے نام کی، فیضان کی پھرتی، فٹنس اور مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ مدمقابل فائٹر ایک بھی پوائنٹس نہیں لےسکے۔

دوسرے مقابلےمیں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے طیب عثمانی نے الفریڈو پر تابڑتوڑ حملے کرکے ان کی تمام تدابیر اور مہارت کو ناکام بنایا۔ اس دو روزہ ایونٹ میں 5 ممالک چین، سنگاپور، روس، پاکستان اور فلپائن کے  16  فائٹرز شریک ہوئے۔

The put up مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں 2 پاکستانیوں نے ملکی پرچم بلند کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
udemy paid course free download
download huawei firmware
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  ٹیم میں اب وہی رہے گا جس کی پہلی ترجیح پاکستان ہوگی، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں