موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کی کمی ہے ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں 15

موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کی کمی ہے ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اورسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں گیس کا مسئلہ ختم ہوگیا تھا ، ہم نے ایل این جی کی صورت میں 35 فیصد گیس کا بندوبست کیا تھا ، موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کی کمی ہے ، یہ لوگ اپنی نااہلی کا ملبہ ملازمین پر ڈال رہے ہیں ۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی سے بات کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ

ملک کو ہونے والے نقصان کا ذمہ دار کون ہے۔ حکومتی نااہلی کی وجہ سے گیس کا بحران پیدا ہوا ہے جن کا کوئی قصور نہیں ان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔ یہ لوگ اپنی نااہلی چھپانے کے لئے دوسروں پر ملبہ گرا رہے ہیں ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں گیس کا مسئلہ ختم ہوگیا تھا ، ہم نے ایل این جی کی صورت میں 35 فیصد گیس کا بندوبست کیا تھا ۔پھر اب بحران کیسے پیدا ہو گیا ۔

The submit موجودہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کی کمی ہے ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنادیں appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
online free course
download xiomi firmware
Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کیس، کتے کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد ایسا کیا انوکھا کام کیا گیا کہ پولیس او ر ہسپتال کاعملہ چکرا کر رہ گئے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں