منی لانڈرنگ کرنے والوں کے سہانے دن گئے،جانتے ہیں دھندے میں ملوث افراد کیلئے سزا اور جرمانہ بڑھا کر کتنا کردیا گیا؟ 27

منی لانڈرنگ کرنے والوں کے سہانے دن گئے،جانتے ہیں دھندے میں ملوث افراد کیلئے سزا اور جرمانہ بڑھا کر کتنا کردیا گیا؟

اسلام آباد( آن لائن ) وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 10 سال کرنے اور اس میں ملوث افراد کے خلاف جرمانہ 5 کروڑ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔وزارت خزانہ نے منی لانڈرنگ کی سزا 3سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے جبکہ اس دھندے میں ملوث افراد، کمپنیوں اور ان کے ڈائریکٹروں کے خلاف جرمانہ بھی 50 لاکھ سے بڑھاکر 5 کروڑ کرنےکی

منظوری دیدی ہے۔ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تناظر میں کی گئی ان ترامیم کے تحت دیگر قوانین کوبھی سخت کیا جارہا ہے۔ منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کی جائیداد 90دن کے بجائے اب6ماہ تک بحق سرکارضبط کرنے کے اختیارات بھی دیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ان ترامیم کو آج 23 جنوری کو پیش کیے جانے والے ضمنی بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

The submit منی لانڈرنگ کرنے والوں کے سہانے دن گئے،جانتے ہیں دھندے میں ملوث افراد کیلئے سزا اور جرمانہ بڑھا کر کتنا کردیا گیا؟ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
online free course
download coolpad firmware
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
مزید پڑھیں:  پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلا اور انوکھا واقعہ بھارت کے اعلیٰ ترین جج کی نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں 3کیسوں کی سماعت،جانتے ہیں جسٹس لوکر کون ہیں؟

اپنا تبصرہ بھیجیں