منی بجٹ کا مقصد حکومت کی آمدنی بڑھانا ہوگا، رپورٹ 17

منی بجٹ کا مقصد حکومت کی آمدنی بڑھانا ہوگا، رپورٹ

 کراچی:  مالی سال 2019 کے ساتویں مہینے میں حکومت کی جانب سے تیسری مرتبہ منی بجٹ 23 جنوری پیش کیا جائے گا۔

بجٹ پیش کرنے کا مقصد آمدنی کا خسارہ کم کرنے کے ساتھ ملک میں کاروبار کرنے کا طریقہ کار آسان بنانا ہے، ایک نجی ادارے کی جانب سے بجٹ اقدامات اور ان اقدامات کے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات پر مبنی ایک رپورٹ مرتب کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ منی بجٹ پیش کرنے کا مقصد پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

اس کے علاوہ بجٹ سے حکومت کی آمدنی میں کمی کو دور کرنے میں بھی مدد ملے گی، مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومتی آمدنی 170 ارب روپے سے کم تھی، بجٹ اقدامات کے ذریعے حکومت 150ارب روپے کی کمی دور کرسکے گی، حکومت کا عزم اور توجہ برآمدی شعبے کی صنعتوں کو بحال کرنے پر ہے۔

The publish منی بجٹ کا مقصد حکومت کی آمدنی بڑھانا ہوگا، رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
udemy course download free
download mobile firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy course download free
مزید پڑھیں:  کاروباری و تجارتی تنظیموں نے ترمیمی مالیاتی بل کو کاروبار دوست قرار دے دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں