ملک میں پانی کی قلت کے خاتمے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی دائر درخواست پرعدالت نے بڑا حکم جاری کردیا 12

ملک میں پانی کی قلت کے خاتمے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی دائر درخواست پرعدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لیے دائر متفرق درخواست پروفاقی حکومت اور چیئرمین واپڈا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28فروری کو جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹرجسٹس شاہد کریم نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے

موقف اپنایا کہ ملک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔عدالت نے 2012 میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اس کے باوجود حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا معاملہ اہم نوعیت کا ہے۔اس حوالے سے عدالت حکم دے۔

The publish ملک میں پانی کی قلت کے خاتمے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کی دائر درخواست پرعدالت نے بڑا حکم جاری کردیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
online free course
download micromax firmware
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  انصاف آجکل وہی ہے جو مرضی کا ہو، سپریم کورٹ کا مبینہ زیادتی کے 2مختلف کیسز میں ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں