مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید 12

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

 سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان شہری کو شہید کردیا۔ ضلع بھر میں شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے جب کہ موبائل اور انٹرنیٹ سمیت ٹرین سروس بھی تاحال معطل ہے۔

واضح رہے کہ 2 روزقبل بھی بھارتی فوج نے ضلع کلگام کا محاصرہ کرتے ہوئے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔

The publish مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download xiomi firmware
Download WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  تحمل رکھیں ! پلوامہ حملے کا جواب دیا جائے گا، مودی کی ایک بار پھر ہرزہ سرائی

اپنا تبصرہ بھیجیں