مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید 11

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے باوجود ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت پرضلع بھرمیں شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی بھارتی فوج نےضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ آپریشن کرکے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا تھا۔

The submit مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  بھارت میں قتل اور فسادات کے مقدمے میں 7 مسلمانوں کو عمر قید

اپنا تبصرہ بھیجیں