’’مفاہمتی عمل کا مقصد ہے افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو‘‘ زلمے خلیل کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،دوٹوک اعلان 11

’’مفاہمتی عمل کا مقصد ہے افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو‘‘ زلمے خلیل کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،دوٹوک اعلان

اسلام آباد(این این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفاہمتی عمل کا مقصد یہ ہے کہ افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق زلمے خلیل زاد نے وزیر اعظم، وزیر خارجہ، سیکرٹری خارجہ، آرمی چیف اور متعدد سفیروں سے

ملاقاتیں کیں جس میں انہوں نے افغان مسئلے کے سیاسی حل کے لیے امریکی عزم کو دہرایا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مفاہمتی عمل کا مقصد یہ ہے کہ افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، 40 سالہ شورش کے خاتمے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہوں گے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد دورہ مکمل کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے کابل روانہ ہوئے، یہ ان کا دوسرا دورہ پاکستان تھا۔

The post ’’مفاہمتی عمل کا مقصد ہے افغانستان مستقبل میں کبھی بھی بین الاقوامی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہو‘‘ زلمے خلیل کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری،دوٹوک اعلان appeared first on Zeropoint.

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
lynda course free download
download micromax firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy course
مزید پڑھیں:  26ملکوں کیساتھ پاکستانیوں کی لوٹی گئی دولت کی معلومات کے معاہدے کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی؟عمران خان کے دعوے کا بھانڈا پھوٹ گیا،سنسنی خیز انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں