مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل 9

مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل

چاغی: ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل کردیئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح محمد خجک نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل کردئیے۔

یہ بھی پڑھیں :لیویز اہلکاروں کی رشوت ستانی قابل قبول نہیں، وزیر خزانہ بلوچستان

ڈپٹی کمشنر فتح محمد خجک نے کہا ہے کہ لیویز فورس میں غیر حاضری کی کوئی گنجائش نہیں جب کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے لیویز اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

The publish مسلسل غیر حاضری پر 13 لیویز اہلکار معطل appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download karbonn firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  اصل سکون اور خوشی والد کی گھر واپسی پر ہوگی، مریم نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں