مستونگ میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی 9

مستونگ میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے شیخ واصل میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

نامعلوم افراد نے بم حملے میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے دستے کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو کوئٹہ میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پشین میں فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

دھماکے کے بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچی اور علاقے کو گھیر ے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

The publish مستونگ میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
udemy course download free
download xiomi firmware
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  پی پی کے ارکان صوبائی اسمبلی مجھ سے رابطے میں ہیں، فواد چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں