محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل سعودی فرمانرواکی زیر صدارت کابینہ میں اہم فیصلے، معاہدوں کا اختیار کسے دیدیا؟ 12

محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل سعودی فرمانرواکی زیر صدارت کابینہ میں اہم فیصلے، معاہدوں کا اختیار کسے دیدیا؟

ریاض(آن لائن) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کابینہ نے آئل ریفائنری سمیت پاکستان میں معاہدوں کا کلی اختیار وزراء کو تفویض کردیا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کیے گئے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر پیٹرولیم خالد الفالح پاکستان کیساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کریں گے جبکہ عجائب گھر اور آثار قدیمہ کے شعبوں میں پاکستان کیساتھ تعاون کی مفاہمتی یادداشت کا اختیارسیاحت و قومی ورثے کے

سربراہ کو دیا گیا ہے۔بدھ کے روز اس ضمن میں سعودی وزیر پیٹرولیم و توانائی خالد الفالح نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پٹرول اور گیس کے ذخائر تلاش کرے گا ،جس کے لیے اسکیموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل میں آرامکو بیرونی دنیا میں بھی اپنا کام پھیلائے گی۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 فروری کو وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ رہے ہیں، اس موقع پر 20 ارب ڈالر کے معاہدے متوقع ہیں۔

The publish محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل سعودی فرمانرواکی زیر صدارت کابینہ میں اہم فیصلے، معاہدوں کا اختیار کسے دیدیا؟ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
free download udemy paid course
download xiomi firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
lynda course free download
مزید پڑھیں:  مارچ اور اپریل میں کونسی بڑی بڑی سیاسی شخصیات گرفتار ہونیوالی ہیں ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں