محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان  پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف 15

محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کی سکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کے ڈاکٹرز کی ٹیم اور ان کے دورے کی کوریج کے لیے سعودی میڈیا کا وفد بھی پاکستان پہنچ گیا ہے۔ محمد بن سلمان کے زیر استعمالفرنیچر اور دوسرے سامان کے

2 ٹرک بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔سعودی سفیر کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو بڑے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ محمد بن سلمان کے وزیراعظم ہاؤس میں قیام کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اسلامی فوجی کے اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی سربراہی میں وفد بھی پاکستان کے 2 روزہ دورے پر ہے جو پاکستان کی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔

The put up محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy paid course free download
download lenevo firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy free download
مزید پڑھیں:  سعودی عرب سے دوستی کی دعویدار مسلم لیگی حکومت ملکی مفادات کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتی رہی ،افسوسناک انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں