متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول 23

متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول

کراچی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے تین ارب ڈالر کی رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتہ پاکستانیوں کے لیے خوشیوں کی نوید لے کر آرہا ہے، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں جب کہ سعودی عرب سے بھی ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط رواں ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوجائے گی۔

دفترخارجہ نے ٹوئٹ میں بتایا کہ متحدہ عرب امارات نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا دیئے ہیں، ڈائریکٹرجنرل ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے معاہدے پر دستخط کیے، ابوظہبی کی معاونت سے معاشی اور اقتصادی چیلنجز پر قابو پانے میں مدد ملےگی۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

دریں اثنا قطر کے وزیر خزانہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں قطر کی جانب سے پاکستان کے لیے معاشی پیکیج کی حتمی تفصیلات پر مشاورت ہوئی۔ قطر کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے پیکیج کا اعلان کیا گیا جب کہ قطر پاکستان میں نئے گیس پاور پلانٹس بھی لگائے گا۔

مزید پڑھیں:  رہائشی عمارتیں توڑنے کا کہا گیا تو وزرات چھوڑ دوں گا، وزیر بلدیات سندھ

The publish متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول appeared first on ایکسپریس اردو.

Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download mobile firmware
Download WordPress Themes Free
lynda course free download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں