مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟ 13

مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کا احوال بتایا ہے۔

ناموربالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے میں اور سری دیوی آخری بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی سالگرہ کی تقریب میں ملے تھے۔ سری دیوی تقریب میں اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی اورخوشی کپور کے ساتھ آئی تھیں اور بہت خوش تھیں۔ اُس وقت کو یاد کرکے اس بات پر یقین کرنا آج بھی مشکل ہے کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں

مادھوری ڈکشٹ نے مزید کہا کہ سری دیوی کی اچانک موت سے احساس ہوا کہ زندگی بہت مختصر ہے لہٰذا اس کا ہر دن بھرپور انداز میں گزارنا چاہیے اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ زندگی کا ہر لمحہ جینا چاہئے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی

واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ اورسری دیوی 90 کی دہائی میں ایک دوسرے کی بہت بڑی حریف مانی جاتی تھیں تاہم وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کے درمیان اختلافات کی شدت ختم ہوتی گئی۔

مزید پڑھیں:  سری دیوی کی چھوٹی بیٹی بھی بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار

The publish مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟ appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
udemy free download
download lava firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free online course

اپنا تبصرہ بھیجیں