لورالائی میں فائرنگ سے ایدھی انچارج جاں بحق، 5 افراد زخمی 17

لورالائی میں فائرنگ سے ایدھی انچارج جاں بحق، 5 افراد زخمی

لورالائی: مہاجر اڈہ میں فائرنگ سے ایدھی انچارج باز محمد عادل جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت باز محمد عادل کے نام سے ہوئی جو ایدھی سینٹر میں بطور انچارج فرائض انجام دے رہا تھا۔

The put up لورالائی میں فائرنگ سے ایدھی انچارج جاں بحق، 5 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download xiomi firmware
Download WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  پنجاب میں شدید دھند؛ حادثات میں 4 افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں