لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کی گاڑیوں پر ’ٹیکسی لوگو‘ لگانے کی تیاری 17

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کی گاڑیوں پر ’ٹیکسی لوگو‘ لگانے کی تیاری

لاہور:  آن لائن ٹیکسی سروسز کی گاڑیوں پر ’ٹیکسی لوگو‘ لگانے  کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

سٹی ٹریفک آفیسر كیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے آن لائن ٹیکسی سروسز کی گاڑیوں پر ’ٹیکسی لوگو‘ لگانے کے لیے سیكرٹری ٹرانسپورٹ كو خط لكھ دیا ہے۔

سی ٹی او کی جانب سے لکھے گئے خط میں  تجویز پیش کی گئی ہےکہ آن لائن ٹیکسی سروسز کی گاڑیوں کے فرنٹ اور بیک پر ’ٹیکسی لوگو‘ آویزاں کروایا جائے اور تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کو ’ٹیکسی لوگو‘ آویزاں کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں۔

سٹی ٹریفک آفیسر نے دلیل پیش کی ہے کہ آئن لائن ٹیکسی سروسز کی گاڑیاں پرائیویٹ نہیں  ہیں ، ٹیكسی لوگو آویزاں  ہونے سے شہریوں  كو آسانی ہو گی۔

The submit لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کی گاڑیوں پر ’ٹیکسی لوگو‘ لگانے کی تیاری appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download redmi firmware
Premium WordPress Themes Download
free online course
مزید پڑھیں:  2018 میں سوشل میڈیا سب پر حاوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں