لاڑکانہ میں شہری کا سیوریج واٹر اور ٹوٹی سڑکوں پر انوکھا احتجاج، بلاول کا نوٹس 11

لاڑکانہ میں شہری کا سیوریج واٹر اور ٹوٹی سڑکوں پر انوکھا احتجاج، بلاول کا نوٹس

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں شہری نے گلیوں میں جمع گندے پانی اور ٹوٹی سڑکوں پر انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے شاعرانہ انداز کی ویڈیو اپ لوڈ کردی جو وائرل ہوگئی، بلاول بھٹو نے نوٹس لیتے ہوئے مسئلہ حل کرنے کی ہدایت دے دی۔

پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں شہری نے گلیوں میں جمع گندے پانی اور ٹوٹی ہوئی سڑکوں پر شاعرانہ انداز میں احوال بتاتے ہوئے انوکھے انداز میں احتجاج کیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوری نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں مسئلہ حل کرانے کی ہدایت کردی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہر کے تمام علاقوں کی صفائی اور گٹروں کا مسئلہ حل کیا جائے کیوں کہ صفائی ستھرائی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ضلعی حکومت اور انتظامیہ اپنے فرائض سرانجام دیں، غفلت کسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی۔

The put up لاڑکانہ میں شہری کا سیوریج واٹر اور ٹوٹی سڑکوں پر انوکھا احتجاج، بلاول کا نوٹس appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download xiomi firmware
Free Download WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  حکومت میں شامل افراد اپنی نااہلی اورجھوٹ سے تباہی لارہے ہیں، مریم اورنگزیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں