قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل 10

قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ، صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاگیا ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر راشد نصر اللہ نامی شخص نے فیصل واوڈا

کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آنے والی پیلے رنگ کی سپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔اس تصویر کے ساتھ راشد نصر اللہ نے پیغام لکھا کہ قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟

The put up قوم کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ سادگی والی حکومت ہے یاعیاشی والی ؟ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپورٹس گاڑی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائر ل appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Nulled WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
Download Nulled WordPress Themes
download udemy paid course for free
download xiomi firmware
Download Nulled WordPress Themes
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا ،اب ہسپتال کو کس نام سے پکاراجائے گا؟بورڈ تبدیل

اپنا تبصرہ بھیجیں