قومی اسمبلی اجلاس؛ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے احتجاج کی حکمت عملی تیار کرلی 6

قومی اسمبلی اجلاس؛ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے احتجاج کی حکمت عملی تیار کرلی

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا دھواں دھار اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومت ضمنی بجٹ بل ایوان میں پیش کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کے دوران احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے اور اجلاس میں شرکت کے لیے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے گئے ہیں تاہم خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز تاحال جاری نہ ہو سکے۔

پیپلز پارٹی بھی آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر احتجاج اور بائیکاٹ کرے گی اور ای سی ایل سے نام نکالنے کا مطالبہ کرے گی۔

The submit قومی اسمبلی اجلاس؛ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے احتجاج کی حکمت عملی تیار کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
udemy course download free
download micromax firmware
Download WordPress Themes
free download udemy paid course
مزید پڑھیں:  کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس مقابلہ، ایک اہلکارشہید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں