فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ کا قرضہ دے گا،قرض کی رقم پشاور کے بڑے منصوبے پر خرچ کی جائے گی،معاہد ے پردستخط ہوگئے 22

فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ کا قرضہ دے گا،قرض کی رقم پشاور کے بڑے منصوبے پر خرچ کی جائے گی،معاہد ے پردستخط ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ روپے کا قرضہ دے گا یہ قرض پشاور ریپڈ ٹرانزٹ راہداری کیلئے دیا جائے گا، میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان اور فرانس کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوا ہے فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ روپے کا قرض دے گا یہ قرض پشاور ریپڈ ٹرانزٹ راہداری کیلئے دیا جائے گا پاکستان اور فرانس نے قرض کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری ای اے ڈی اور فرانس کی جانب سے فرانسیسی سفیر اور کنٹری ڈائریکٹر اے ایف ڈی نے ستخط کیے۔

The publish فرانس پاکستان کو 19ارب 50کروڑ کا قرضہ دے گا،قرض کی رقم پشاور کے بڑے منصوبے پر خرچ کی جائے گی،معاہد ے پردستخط ہوگئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
download mobile firmware
Download Premium WordPress Themes Free
lynda course free download
مزید پڑھیں:  بنگلہ دیش سانحے کے باوجود حکمرانوں نے رویئے تبدیل نہیں کئے، آج بھی۔۔۔اسفند یار ولی پھٹ پڑے

اپنا تبصرہ بھیجیں