فرانس میں خاتون ٹیچر کے قتل کے الزام میں پاکستانی شخص گرفتار 8

فرانس میں خاتون ٹیچر کے قتل کے الزام میں پاکستانی شخص گرفتار

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یونیورسٹی کی خاتون ٹیچر کو چاقو کے وار سے قتل کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق  مشتبہ شخص نے پیرس کے نواحی علاقے میں یونیورسٹی کے باہر ایک خاتون ٹیچر کو قاتلانہ حملے میں ہلاک کردیا تھا، 66 سالہ  مقتولہ مقامی یونیورسٹی میں انگلش کی ٹیچر تھی ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے ٹیچر کے حلق میں چُھرا گھونپ کر اسے  موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ، مشتبہ شخص بھی اسی یونیورسٹی کا سابق طاب علم ہے جس میں مقتولہ پڑھاتی تھیں۔

پولیس نے مشتبہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی اور نہ ہی  ملزم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں، پولیس کا یہ کہنا ہے کہ ملزم 1981 میں پاکستان میں پیدا ہوا تھا اور اس سے تفتیش جاری ہے۔

The post فرانس میں خاتون ٹیچر کے قتل کے الزام میں پاکستانی شخص گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
lynda course free download
download coolpad firmware
Download WordPress Themes
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  ’میں سانس نہیں لے سکتا‘، جمال خاشقجی کے آخری الفاظ منظرعام پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں