عوام کو ایک اور جھٹکا،گاڑیوں کے بینکو ں سے لیز پر عائد ود ہو لڈنگ ٹیکس میں اضافہ کے علاوہ نئے ٹیکسوں کا شیڈول تیار 10

عوام کو ایک اور جھٹکا،گاڑیوں کے بینکو ں سے لیز پر عائد ود ہو لڈنگ ٹیکس میں اضافہ کے علاوہ نئے ٹیکسوں کا شیڈول تیار

پشاور(آن لائن) گاڑیوں کے بینکو ں سے لیز پر عائد ود ہو لڈنگ ٹیکس میں دو فیصد اضافہ کے علاوہ نئے ٹیکسوں کا شیڈول تیار کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بینکوں سے لیز پر عائد چار فیصدود ہو لڈنگ ٹیکس پانچ یا چھ فیصد کرنے کے علاوہ 1000سی سی اے اوپر گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح پانچ ہزار تا تیس ہزار سے بڑھا کر دس ہزار تا ساٹھ ہزار روپے کرنے ، نئی گاڑیوں کی خریداری پر ایڈوانس انکم ٹیکس گوشوارے داخل نہ کرنے والے کمرشل اور صنعتی صارفین کے بجلی بلوں میں ایڈوانس انکم ٹیکس 100روپے سے زائد اور بیس ہزار سے کم ہونے پر

کم از کم 80روپے ماہانہ سے بڑھا کر 150روپے کرنے اور زیادہ سے زیادہ 1500روپے سے بڑھا کر 2000ہزار روپے کرنے ، جا ئیداد منتقلی ایڈوانس انکم ٹیکس دو سے بڑھا کر تین فیصد کرنے ، بیس ہزار سے زائدکے بل والے کمرشل اور صنعتی صارفین پر انکم ٹیکس بارہ فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے ، سونا ، چاندی ، ایل این جی ، یوریا ، سٹیل کے سکریپ کی درآمد پر نان فائلر کا ایڈوانس ٹیکس 1.5فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کرنے ، کمرشل درآمدات پر ایڈوانس انکم ٹیکس 5.5فیصد کرنے اور بچت سکیموں ، ڈیونڈ نڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجاویز ہیں ۔

مزید پڑھیں:  منی لانڈرنگ اور اسمگلنگ کے خلاف پی آئی اے کی سخت کارروائی، سول ایوی ایشن نے 21 کپتانوں کے خلاف اہم فیصلہ سنا دیا

The publish عوام کو ایک اور جھٹکا،گاڑیوں کے بینکو ں سے لیز پر عائد ود ہو لڈنگ ٹیکس میں اضافہ کے علاوہ نئے ٹیکسوں کا شیڈول تیار appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
udemy free download
download karbonn firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
free online course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں