عمران فاروق قتل کیس؛ ایف آئی اے کو لندن سے ثبوت جمع کرنے کی اجازت 14

عمران فاروق قتل کیس؛ ایف آئی اے کو لندن سے ثبوت جمع کرنے کی اجازت

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایف آئی اے کو عمران فاروق قتل کیس کے ثبوت میں لندن سے جمع کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے ہوئی ہے اور مقدمہ فیصلہ کن مراحل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی تو ایف آئی اے نے لندن سے ثبوت جمع کرنے کی درخواست کی۔

عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے لندن سے مزید شواہد حاصل کرنے کی اجازت دے دی اور 20 مارچ تک ثبوت پیش کرنے کا حکم دیا۔

ایف آئی اے نے کہا کہ گرفتار ملزمان معظم علی، محسن علی اور خالد شمیم کے خلاف شواہد پیش کئے جائیں گے، اس سلسلے میں برطانوی حکومت سے رابطے میں ہیں اور جلد شواہد ملنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر2010 کو لندن میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔ ان کے قتل کے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر بانی ایم کیو ایم اشتہاری ہیں۔  مقدمے کے چالان کے مطابق عمران فاروق ایم کیو ایم بانی کی سربراہی کے لیے خطرہ تھے جس کی وجہ سے انہیں قتل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں نادرا آفس سے 1800 شناختی کارڈ چوری

The submit عمران فاروق قتل کیس؛ ایف آئی اے کو لندن سے ثبوت جمع کرنے کی اجازت appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
download huawei firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download

اپنا تبصرہ بھیجیں