عمران خان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پربھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد 14

عمران خان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پربھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور تمام کھلاڑی مبارک باد کے مستحق ہیں کیونکہ انڈین ٹیم برصغیر کی واحد ٹیم ہے جس نے آسٹریلیا کے خلاف اسی کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سمیٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلا ایشیائی ٹیم بن گئی

https://platform.twitter.com/widgets.js

یاد رہے کہ بھارت نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور میلبورن ٹیسٹ میں فتح پائی جب کہ پرتھ ٹیسٹ میزبان ٹیم کے نام رہا۔ 72 برسوں میں بھارتی ٹیم پہلی ایشیائی ٹیم ہے جس نے آسٹریلوی سرزمین پر سیریز اپنے نام کی ہے۔

The submit عمران خان کی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پربھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
lynda course free download
download huawei firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
مزید پڑھیں:  جنوبی افریقا کے خلاف فخر زمان کو چھٹے نمبر پر کھلانا سمجھ سے بالا تر ہے، وسیم اکرم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں