عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے؟شہبازشریف کو ہٹایا گیا تو وزیراعظم کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ن لیگ کا دبنگ اعلان 13

عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے؟شہبازشریف کو ہٹایا گیا تو وزیراعظم کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ن لیگ کا دبنگ اعلان

سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے۔انہوں نے سرگودھا آمد پر مئیر سرگودھا ملک اسلم نوید کے ہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران یہ بات ذہین سے نکال دیں کہ شہباز شریف کوپی اے سی کی چئیرمین شپ سے ہٹا دیا جائے گا اگر شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لائی گئی تو پھر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد بھی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اور جہلم سے

کچھ لوگوں کی باتوں میں خان صاحب مد ہوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت چار ووٹوں سے اور صوبائی حکومت تو ایک ووٹ سے چل رہی ہے۔اس لئے کوئی ایڈونچر کرنے سے پہلے خوب سوچ لے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے بلیک میل کرنا بند کیا جائے ہم نے حکومت کو تسلیم کیا لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔نواز شریف کی صحت پر سیاست کرنے والے سوچ لیں یہ لیڈر ہے جو عوام کے دلوں میں گھر بنائے ہوئے ہے۔

The submit عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے؟شہبازشریف کو ہٹایا گیا تو وزیراعظم کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ن لیگ کا دبنگ اعلان appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
free download udemy course
download mobile firmware
Download WordPress Themes Free
free online course
مزید پڑھیں:  وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی اشتہاروں میں تصویر کو حرام قرار دیا ، ڈیم کے نام اپنی تصویر کیساتھ اشتہاری مہم چلائی ،ن لیگ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی ریٹائرمنٹ کے بعد کھل کر بول پڑی،سنگین الزامات عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں