عمران خان نے بھیک مانگ کر ملکی وقار سر بازار نیلام کیا، فضل الرحمن 16

عمران خان نے بھیک مانگ کر ملکی وقار سر بازار نیلام کیا، فضل الرحمن

شیر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھیک مانگ کر پاکستان کا وقار سربازار نیلام کردیا ہے۔

ایکسپریس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے شیر گڑھ میں ملنے کے لیے آئے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط اور حقیقی جمہوریت مستحکم اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان نے سیاست دانوں کی کردار کشی کی مہم چلا کر اصل میں جمہوریت کی جڑیں ہلا دی ہیں۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے مزید کہا کہ  بھیک مانگ کر عمران خان نے ملک کا وقار سر بازار نیلام کردیا۔

The put up عمران خان نے بھیک مانگ کر ملکی وقار سر بازار نیلام کیا، فضل الرحمن appeared first on ایکسپریس اردو.

Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
download micromax firmware
Download Premium WordPress Themes Free
udemy paid course free download
مزید پڑھیں:  زرداری اور شہباز کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں عمران خان خود گر رہے ہیں، خورشید شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں