عمران خان ان ایکشن! سارے وزیر وں کو ساڑھے 11 بجے وزیر اعظم آفس کیو ں بلا لیا؟ 12

عمران خان ان ایکشن! سارے وزیر وں کو ساڑھے 11 بجے وزیر اعظم آفس کیو ں بلا لیا؟

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج14 فروری کو طلب کیا ہے ، اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے وزیر اعظم آفس میں ہوگا جہاں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں کابینہ اب تک کیے گئے فیصلوں پر عملدر آمد کا جائزہ لے گی، کابینہ مختلف ممالک کے ساتھ شعبوں میں تعاون کی منظوری دے گی

جبکہ انسداد منشیات پالیسی 2018 بھی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں میں پیپرا رولز 2004 میں چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے، ای او بی آئی کے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ 2010 میں ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔اجلاس کے ایجنڈے میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین کی تعیناتی اور زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی تعیناتی کی منظوری بھی شامل ہے۔

The publish عمران خان ان ایکشن! سارے وزیر وں کو ساڑھے 11 بجے وزیر اعظم آفس کیو ں بلا لیا؟ appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
download lenevo firmware
Premium WordPress Themes Download
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=
مزید پڑھیں:  سابق اسرائیلی وزیر نے ایران کیلئے جاسوسی کا اعتراف کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں