علیمہ خان کے پاس جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا ؟بڑے سوال اُٹھادیئے گئے 16

علیمہ خان کے پاس جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا ؟بڑے سوال اُٹھادیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ علیمہ خان کے پاس جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟علیمہ خان اس طرح کی سلائی مشین غریب خواتین کو بھی دیں،عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا ،وزارت داخلہ عمران خان اور علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈالے۔ ایک بیان میں سعید غنی نے علیمہ خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے

کی کیا ضرورت تھی۔سعید غنی نے کہاکہ عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا۔سعید غنی نے کہاکہ غریبوں اور مسکینوں کی امانت میں خیانت کہاں کی انسانیت ہے۔سعید غنی نے کہاکہ شوکت خانم اور نمل میانوالی فنڈز کی فورنزک آڈٹ کروائی جائے۔سعید غنی نے کہاکہ وزارت داخلہ عمران خان اور علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈالے۔سعید غنی نے کہاکہ خان صاحب آپ بے نقاب ہو چکے ہیں، خان صاحب مسخروں کے ذریعے حکومت نہیں چلتی۔

The put up علیمہ خان کے پاس جادوئی مشین تھی تو لوگوں سے چندہ لینے کی کیا ضرورت تھی؟ عمران خان سچ سچ بتائیں کتنا چندہ چوری کیا ؟بڑے سوال اُٹھادیئے گئے appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
free download udemy paid course
download lenevo firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  ’’نقیب اللہ محسود قتل کیس! ا واحد چشم دید گواہ کیسے لاپتہ ہو گیا ‘‘ تفتشی افسر کے عدالت میں تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں