عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ برقرار 16

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ برقرار

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان نے نمبر ون ٹیم ہونے کا اعزاز برقرار رکھا ہے جب کہ بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسری پوزیشن پر قابض ہے۔

بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستان کے 2 بلے باز ٹاپ 10 میں شامل ہیں، بابراعظم نمبر ون اور فخرزمان نویں نمبر پر براجمان ہیں۔ بولرز میں افغانستان کے راشد خان کے بعد قومی لیگ اسپنر شاداب خان دوسری پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں جب کہ  فہیم اشرف آٹھویں اور عماد وسیم نویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

مختصر فارمیٹ میں آل راؤنڈرز کی فہرست میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے ولاے گلین میکسویل کی بادشاہت برقرار ہے، بنگلادیش کے شکیب الحسن دوسرے، افغانستان کے محمد نبی تیسرے اور قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ دسویں نمبر پر ہیں۔

The publish عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ برقرار appeared first on ایکسپریس اردو.

Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
free online course
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے سال نو کا جشن بھرپور انداز میں منایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں