عالمی سطح پر نئی صف بندیاں،سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز کا پاک چین بلاک کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا 15

عالمی سطح پر نئی صف بندیاں،سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز کا پاک چین بلاک کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا

گوادر (آن لائن) سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز نے پاک چین بلاک کا حصہ بننے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ گوادر پورٹ خطے کی اہم بندرگاہ ہے۔پاکستان ،چین اور سعودی عرب کی دوستی اور اشتراک عالمی مثال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز وفد کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی و فاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان وہاں موجود تھے جنہوں نے سعودی وزیرکا استقبال کیا۔

چئیرمین جی پی اے اور ڈی جی نے وفد کو گوادر پورٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔اس موقع پرسعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔انکا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اہمیت کے حامل 2 ممالک ہیں۔انکا کہنا تھا کہ گوادر پورٹ خطے کی اہم بندرگاہ ہے۔پاکستان ،چین اور سعودی عرب کی دوستی اور اشتراک عالمی مثال ہوگا۔سعودی عرب کی سی پیک میں شمولیت سے سی پیک کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔اس موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں زراعت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔سعودی عرب کو زراعت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ واضح ہو کہ سعودی عرب گوادر میں آئل ریفائنری لگانے جا رہا ہے اور سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز اسی سلسلے میں گوادر پہنچے ہیں۔ سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز نے پاک چین بلاک کا حصہ بننے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ گوادر پورٹ خطے کی اہم بندرگاہ ہے۔پاکستان ،چین اور سعودی عرب کی دوستی اور اشتراک عالمی مثال ہوگا۔

مزید پڑھیں:  اغواء ہونیوالے معروف یونیورسٹی کے بازیاب پروفیسر کا گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی سے انکار ٗ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

The submit عالمی سطح پر نئی صف بندیاں،سعودی وزیر پٹرولیم و انرجی خالد بن عبدالعزیز کا پاک چین بلاک کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download Premium WordPress Themes Free
download udemy paid course for free
download lenevo firmware
Download WordPress Themes
online free course

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں