طالبان سے معاہدے کی صورت میں پاکستان کو کیا دیا جائے گا فائدہ کسے ہو گا ؟ امریکہ نے حیرت انگیز وضاحت جاری کر دی 21

طالبان سے معاہدے کی صورت میں پاکستان کو کیا دیا جائے گا فائدہ کسے ہو گا ؟ امریکہ نے حیرت انگیز وضاحت جاری کر دی

واشنگٹن(این این آئی )ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہاہے کہ طالبان سے معاہدے کے بدلے پاکستان کوآزادتجارت کی پیشکش کی جائے جس کا امریکہ کو فائدہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ری پبلکن سینیٹرلنزے گراہم نے امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ ہورہا ہے، اگر پاکستان مدد کرے تو

افغانستان میں امن آسکتا ہے۔لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ طالبان سے پاکستان کو آزاد تجارت کے معاہدے کی پیشکش کرنی چاہیے، اس پیشکش سے افغانستان میں امن کے قیام میں مدد مل سکتی ہے، جس کا امریکہ کو فائدہ ہوگا۔سینیٹر لنزے گراہم نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جارحانہ خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی سے متعلق فیصلوں کی بھی تعریف کی۔

The publish طالبان سے معاہدے کی صورت میں پاکستان کو کیا دیا جائے گا فائدہ کسے ہو گا ؟ امریکہ نے حیرت انگیز وضاحت جاری کر دی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Premium WordPress Themes Download
Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
udemy course download free
download lava firmware
Premium WordPress Themes Download
free online course
مزید پڑھیں:  اسرائیل نے اہم اسلامی عرب ملک پر حملہ کر دیا میزائلوں کی بارش مگر ایک بھی نقصان نہ کر سکاکیونکہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں