طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں، بھارتی آرمی چیف 16

طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں، بھارتی آرمی چیف

نئی دلی: طالبان سے مذاکرات کی حمایت کرنے والے بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں مذاکرات ہماری شرائط پر ہوں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے افغان طالبان سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر افغانستان میں بھارت کے مفادات ہیں تو دیگر ممالک کی طرح بھارت کو بھی طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے اور ہمیں کسی نہ کسی طرح ان مذاکرات کا حصہ بننا چاہیے۔

بھارتی آرمی چیف نے کشمیر کے حوالے سے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر جگہ کے لیے الگ پالیسی ہوتی ہے اور ہر جگہ ایک ہی پالیسی نہیں چلائی جاسکتی لہذا طالبان سے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات صرف ہماری شرائط پر ہی ہوں گے۔

The submit طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں، بھارتی آرمی چیف appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Nulled WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
Free Download WordPress Themes
udemy course download free
download mobile firmware
Premium WordPress Themes Download
online free course
مزید پڑھیں:  صدر ٹرمپ کا شام کے بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں