طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات 18 فروری کو پاکستان میں ہوں گے 13

طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات 18 فروری کو پاکستان میں ہوں گے

کابل: طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔

افغانستان میں 17 سال سے جاری امریکی اتحادی افواج اور طالبان کے درمیان جاری لڑائی ختم کرنے اور امن کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے جاری کردہ بیان میں اس کی تصدیق کی ہے، اس سے قبل قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات ہوچکے ہیں اور پاکستان میں مذاکرات کے بعد 25 فروری کو دوبارہ دونوں فریقین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مزید بات چیت کریں گے۔

جاری بیان کے مطابق طالبان کا وفد وزیرِ اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرے گا، اس طرح سال 2001 کے بعد طالبان وفد کی کسی پاکستانی وزیرِ اعظم سے یہ پہلی ملاقات بھی ہوگی۔

The publish طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات 18 فروری کو پاکستان میں ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
free download udemy paid course
download xiomi firmware
Download Nulled WordPress Themes
free download udemy course
مزید پڑھیں:  ملک بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد انکم ٹیکس میں اضافہ

اپنا تبصرہ بھیجیں