شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ  وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا 17

شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ، پمز ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور چیک اپ کیلئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو فوراً پمز ہسپتالمنتقل کیاگیا ۔میڈیکل چیک اپ کیساتھ معلوم ہوا کہ شیخ رشید احمد کو بخار اور ڈائیریا کی شکایت ہے ۔ بعد ازاں وفاقی وزیر کے مختلف ٹیسٹ کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے چیک اپ کے بعد لال حویلی راولپنڈی پہنچے ہیں۔

The put up شیخ رشید کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ، پمزمیں چیک اپ وفاقی وزیر کو کیا ہوا؟ڈاکٹروں نے بتا دیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
download samsung firmware
Free Download WordPress Themes
udemy free download
مزید پڑھیں:  سانحہ ساہیوال ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے روایتی طریقے سے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، مقتول خلیل کے بھائی جلیل احمد برہم،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں