’’شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنا نے کی ضرورت نہیں‘‘ پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے اپنے ہی وفاقی وزیر کی کھل کر مخالفت کردی 11

’’شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنا نے کی ضرورت نہیں‘‘ پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے اپنے ہی وفاقی وزیر کی کھل کر مخالفت کردی

اسلام آباد ( آن لا ئن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کرتے ہو ئے کہا کہ شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے،اس لیے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنا نے کی ضرورت نہیں تمام ممبران کمیٹی میں دیانتداری سے کام کریں گے، کمیٹی وہی کام کرے گی جو ملک کے مفاد میں ہوگا۔ منگل کے روز اپنے ایک

بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، کمیٹی میں تحریک انصاف کے معزز ارکان موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے، تمام ممبران کمیٹی میں دیانتداری سے کام کریں گے، کمیٹی وہی کام کرے گی جو ملک کے مفاد میں ہوگا اس لئے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنا نے کی کو ئی ضرورت نہیں ۔

The put up ’’شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنا نے کی ضرورت نہیں‘‘ پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے اپنے ہی وفاقی وزیر کی کھل کر مخالفت کردی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
download lava firmware
Download Nulled WordPress Themes
udemy course download free
مزید پڑھیں:  پاکستان کی برآمدات بڑھانے کیلئے بیرون ملک کمرشل کونسلرز کی تعداد بڑھانے سمیت بڑے فیصلے کرلئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں