شمالی وزیرستان کے دشوارگزار پہاڑوں میں خاردارتاریں لگانے کا عمل جاری 14

شمالی وزیرستان کے دشوارگزار پہاڑوں میں خاردارتاریں لگانے کا عمل جاری

شوال: فوجی حکام نے شوال کے دشوارگزارپہاڑوں میں خاردارتاریں لگانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔

فوجی حکام  کے مطابق شمالی وزیرستان میں شوال کے دشوار گزار پہاڑوں میں خاردارتاریں لگانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، شدید سردی اور برفباری کی وجہ سے فینسنگ میں رکاوٹ نہیں آئی۔

فوجی حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پرباڑ لگانے کا کام عمل کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، شوال میں شدید برفباری ہورہی ہے لیکن پھربھی فینسنگ پر کام نہیں اورموسم کی شدت سیکیورٹی فورسزکو وطن کے دفاع سے غافل نہیں کرسکتی۔

The submit شمالی وزیرستان کے دشوارگزار پہاڑوں میں خاردارتاریں لگانے کا عمل جاری appeared first on ایکسپریس اردو.

Download Premium WordPress Themes Free
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
Premium WordPress Themes Download
udemy free download
download mobile firmware
Download WordPress Themes
free online course
مزید پڑھیں:  نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں