’’سی پیک شادیوں کا سلسلہ جاری‘‘ چینی انجینئر پشاور کی خاتون کو دل دے بیٹھا، شادی سے قبل ایسا کیا ہوا کہ لڑکی سب کچھ چھوڑ کر شادی کیلئےفوراََ رضامند ہو گئی 9

’’سی پیک شادیوں کا سلسلہ جاری‘‘ چینی انجینئر پشاور کی خاتون کو دل دے بیٹھا، شادی سے قبل ایسا کیا ہوا کہ لڑکی سب کچھ چھوڑ کر شادی کیلئےفوراََ رضامند ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خواتین کی جانب سے پاکستانی لڑکوں سے شادی کے بعد غیر ملکی مردحضرات کی جانب سے پاکستانی لڑکیوں کیساتھ شادی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے اور پاکستان میں سی پیک منصوبوں میں کام کرنیوالے چینی انجینئرز کی جانب سے پاکستانی خواتین کیساتھ شادی کرنا عام بات بن گئی ہے۔ ایسی ہی ایک شادی پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دیکھنے میں آئی جہاں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتاری

چینی انجینئراور پاکستانی خاتون مقامی عدالت میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہری ژوان لنگ پاکستانمیں بطور سولر انجینئرخدمات سر انجام دے رہا ہےجب کہ زینب پشاور کے علاقے سول کوارٹر کی رہائشی ہے۔کچھ عرصہ قبل دونوں کی دوستی ہوئی تھی اور پھر یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔جس کے بعد دونوں نے کورٹ میرج کر لی۔پاکستانی خاتون کی محبت میں گرفتار چینی شہری ژوان لنگ نے نکاح سے قبل اسلام قبول کر لیا ہے اور اس کا اسلامی نام اذان رکھا گیا ہے۔

The submit ’’سی پیک شادیوں کا سلسلہ جاری‘‘ چینی انجینئر پشاور کی خاتون کو دل دے بیٹھا، شادی سے قبل ایسا کیا ہوا کہ لڑکی سب کچھ چھوڑ کر شادی کیلئےفوراََ رضامند ہو گئی appeared first on Zeropoint.

Get More News

Free Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
free download udemy course
download lenevo firmware
Download Best WordPress Themes Free Download
download udemy paid course for free
مزید پڑھیں:  جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپنے والے خورشید شاہ خود کس شرمناک کام میں ملوث نکلے؟سپریم کورٹ میں ایسا انکشاف کہ پیپلز پارٹی والے بھی شرم سے پانی پانی ہو جائینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں