سی ٹی ڈی کے ایک اور مقابلے میں دو نوجوان جاں بحق، ساہیوال کے مقتول کا ساتھی اور خودکش بمبارقرار دیدیاگیا 19

سی ٹی ڈی کے ایک اور مقابلے میں دو نوجوان جاں بحق، ساہیوال کے مقتول کا ساتھی اور خودکش بمبارقرار دیدیاگیا

گوجرانولہ (این این آئی) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک اور مبینہ مقابلے میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ساہیوال میں مشکوک پولیس مقابلے میں four شہریوں کے قتل کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں بھی مقابلے میں دو نوجوان قتل کردئیے ، پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے سی ٹی ڈی نے نیا حربہ اختیار کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کو ساہیوال واقعے میں مرنے والے ذیشان کا ساتھی قرار دیدیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانوالہ میں ہلاک مبینہ دہشتگردوں نے لاہور میں ذیشان کے گھر میں پناہ لے رکھی تھی جو ذیشان کے مرنے کی خبر سن کر وہاں سے فرار ہوئے تاہم حساس اداروں نے ان کا سراغ لگایا جس کے بعد وہ مقابلے میں مارے گئے اور انہوں نے خودکش جیکٹس بھی پہن رکھی تھیں۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ خلیل کی فیملی کو ذیشان سے متعلق کچھ معلوم نہیں تھا اور ذیشان کا مقصد متاثرہ فیملی کی مدد سے دھماکہ خیز مواد خانیوال پہنچانا تھا۔

The publish سی ٹی ڈی کے ایک اور مقابلے میں دو نوجوان جاں بحق، ساہیوال کے مقتول کا ساتھی اور خودکش بمبارقرار دیدیاگیا appeared first on Zeropoint.

Get More News

Download Premium WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download Premium WordPress Themes Free
Download Premium WordPress Themes Free
udemy course download free
download samsung firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course
مزید پڑھیں:  ڈیڈ لائن ختم،پی آئی اے کی موٹی فضائی میزبانوں کی شامت آگئی،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دھماکہ خیز احکامات جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں